اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امام خامنہ ای کے دفتر سے قومی فٹبال ٹیم کے نام پیغام جاری کردیا گیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے قومی فٹبال ٹیم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ "ایران کی قومی ٹیم کو یہ کہتا ہوں کہ آپ فاتح اور سرافراز اپنے وطن لوٹ آئے ہیں، آفرین، انشاللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی"۔
.......
/169